
آپ کے خون کی تھوڑی مقدار لے کر مشین میں گھمایا جاتا ہے، پھر پلیٹلیٹس سے بھرپور پلازما سر کی جلد میں لگایا جاتا ہے۔
وہ مرد و خواتین جن کے بال پتلے ہو رہے ہوں، جھڑ رہے ہوں یا مانگ چوڑی ہو رہی ہو۔
عموماً 4 سے 6 سیشن، ہر 4 ہفتے بعد
کلینک کے اوقات: پیر تا ہفتہ، شام 5 بجے سے رات 10 بجے تک · اتوار چھٹی
کلینک کے اوقات: پیر تا ہفتہ، شام 5 بجے سے رات 10 بجے تک · اتوار چھٹی